معروف بھارتی اداکار جاوید اختر اور شبانہ عظمیٰ لاہور پہنچ گئے

جمعرات 15 نومبر 2018 23:08

معروف بھارتی اداکار جاوید اختر اور شبانہ عظمیٰ لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2018ء) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی اور معروف شاعر جاوید اختر واہگہ کے راستے لاہور پہنچے، شبانہ اعظمیٰ اور جاوید اختر کا واہگہ بارڈر پر مختلف ادیبوں نے استقبال کیا۔

(جاری ہے)

جہاں سے انہیں سخت سکیورٹی میں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں لے جایا گیا، لاہور پہنچنے پر بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ بین الاقوامی فیض میلہ میں شرکت کے لئے لاہور آئی ہیں، یہاں آ کر انہیں بہت خوشی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :