گرلز باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر اور آرام باغ اور نشتر پارک باسکٹ بال کورٹ کی تزئین وآرائش کا آغاز اگلے ماہ شروع ہوجائیگا
جمعرات 15 نومبر 2018 23:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کراچی کی کھلاڑی چاہے وہ کسی بھی کھیل سے تعلاق رکھتی ہیںوہ مجھے اپنے کھیلوں کے مسائل سے آگاہ کریں میں اُن کے مسئلہ حل کروں گا۔
کمشنر کراچی نے اعلان کیا کہ انٹر کالجیٹ اور انٹر اسکول گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹس کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سالانہ کیلنڈر کا حصہ ہوں گے ۔افتخار شلوانی نے کہاکہ 25دسمبر کو میراتھن ریس اور انٹر ڈسٹرکٹس باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا کمشنر کراچی آفس انعقاد کرے گا۔ انہوںنے کہاکہ آج 16نومبر کو اسپورٹس کمیٹی جس کو دوبارہ بحال کردیا گیا ہے اُس کے اجلاس میں کھیلوں سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کورنگی میں انٹر کالجیٹ اسپورٹس گالا کے انعقاد پر ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن کو جو موقع پر موجود تھیں مبارکباد دی اور اُن کی تجویز پر انٹر ڈسٹرکٹ ویمن اسپورتس گالا کے انعقاد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کورنگی نے کہاکہ مجھے اُمید ہے کہ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کے دور کمشنری میں کراچی میں کھیلوں کے بے مثال مقابلے منعقد ہونگے اور کھلاڑیوں کو کھیل کی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ اس موقع پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے تفصیل کے ساتھ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی کارکردگی سے کمشنر کراچی کو آگاہ کیا۔ غلام محمد خان نے کراچی میں ویمن باسکٹ بال کی سرگرمیوں سے متعلق بھی آگاہی دی۔ اس موقع پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی سرپرست شاہدہ پروین ،غلام عباس جمال ایڈوکیٹ نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن کو اُن کی کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خدمات پر حسن کارکردگی ایوارڈ دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.