وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر اظہار افسوس

جمعرات 15 نومبر 2018 23:43

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر ..
لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مقتول پولیس افسر کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔