کے سی سی آئی نے اگلے مالی سال کیلئے سب کمیٹیوں، خصوصی کمیٹیوں کے چیئرپرسنز کو مقرر کر دیا
جمعرات 15 نومبر 2018 23:53
(جاری ہے)
کراچی چیمبر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جی ایس ٹی اینڈ ایس آر بی سب کمیٹی شکیل الرحمن، فیڈرل ٹیکسیشن سب کمیٹی ھلال احمد،ایکسپورٹس و اسپیشل اکنامک زونز سب کمیٹی طارق انیس، کسٹمز اور ویلیو یشن سب کمیٹی وسیم الرحمن، امپورٹ، اینٹی اسمگلنگ، قر نطینہ اور سرٹیفیکشن سب کمیٹی حنیف پوچی،انڈسٹری و ماحولیات سب کمیٹی ریاض ڈھیڈی،بینکنگ اینڈ انشورنس سب کمیٹی خرم ریاض،فیئرزایگزی بیشنز اینڈ ٹریڈ ڈیلی گیشن سب کمیٹی نوید فاروقی، لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی حفیظ عزیز،کمیونی کیشن سب کمیٹی شاہد اسماعیل،ڈپلومیٹک مشنز اینڈایمبیسیز لائژن سب کمیٹی شمعون ذکی،پبلک سیکٹر یوٹیلیٹیز،پاور اینڈ گیس سب کمیٹی ہمایوں محمد،پروونشل اینڈ لوکل ٹیکسز سب کمیٹی تنویر احمد باری، پورٹس شپنگ اینڈملٹی موڈل ٹرانسپورٹ سب کمیٹی حسن شیخ وہرہ،ہیلتھ اینڈایجوکیشن سب کمیٹی ایم اسماعیل سوریا، ڈبلیو ٹی او،آئی پی آر،ایف ٹی اے اینڈ ریجنل ٹریڈ سب کمیٹی شمیم احمد جملانہ،خواتین تاجروں کی سب کمیٹی درشہوار، ٹریول اینڈ ٹورزم فیصل خلیل اور ہائوسنگ، کنسٹرکشن و رئیل اسٹیٹ آصف سم سم کی سربراہی میں قائم کی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ ایم او یوز کے نفاذ کی خصوصی کمیٹی کراچی چیمبر کے صدر جنید ماکڈا کی سربراہی میں کام کرے گی جبکہ مائی کراچی خصوصی کمیٹی کے لئے محمد ادریس، چھوٹے تاجروں کی خصوصی کمیٹی کے لئے عبدالمجید میمن اور انڈسٹریل زونز کی خصوصی کمیٹی کے لئے سلیمان چائولہ کو نامزد کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.