ادویات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوگا
مزید وقت ضائع کئے بغیر مقامی فارما انڈسٹری کو فروغ دیا جائے.رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعہ 16 نومبر 2018 11:43
(جاری ہے)
بلاشبہ اس کے اثرات غریب عوام برداشت نہیں کر سکیں گے اس بات کے پیش نظر سپریم کورٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کی تقرری تک دواﺅں کی قیمتوں میں اضافہ منجمد کرنے کا بروقت فیصلہ کیا ہے. چیف جسٹس کی سربراہی میں ایک کیس کی سماعت کے موقع پر دوا ساز کمپنیوں کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت اور دوا ساز کمپنیوں میں قیمتوں پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، ڈریپ آئندہ ہفتے اپنی سفارشات کابینہ کو بھجوائے گی اور پھرکابینہ کے فیصلے کے بعد دواﺅں کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا. فاضل عدالت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا مستقل سی ای او تعینات نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دو دن میں اس کی تقرری کی سمری تیار کرنے کا حکم دیا ہے. ان تمام مستحسن اقدامات کے باوجود ڈالر کی تلوار مقامی مارکیٹ پر لٹکی رہے گی ہمیں اس صورت حال سے نکلنا ہوگا‘وطن عزیز میں فارمیسی کاشعبہ پھل پھول رہا ہے اور ملک کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیاں ہر سال ہزاروں گریجویٹ، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز تیار کرر ہی ہیں. ہمارے بہت سے فارماسسٹوں سے دوسرے ممالک فائدہ اٹھا رہے ہیں، ملک میں سستی ادویات تیار کرنے کے لئے بہترین انفرا اسٹرکچر موجود ہے، برآمدی صنعتوں کا فروغ موجودہ حکومتی ترجیحات کا حصہ ہے ادویات اورانسانی زندگی کا آپس میں گہرا تعلق ہے اب مزید وقت ضائع کئے بغیر مقامی فارما انڈسٹری کو فروغ دیا جائے.
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.