امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں گزشتہ ایک ہفتے سے لگی آگ کے دوران لاپتہ ہونے والے افراد کی تعدار 631 ہو گئی

جمعہ 16 نومبر 2018 11:50

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں گزشتہ ایک ہفتے سے لگی آگ کے دوران لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد 631 ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق آگ سے ہلاک ہونے والے مزید 7 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہو گئی ہے۔امریکی صدر آج (ہفتہ کو) کیلیفورنیا کا دورہ کرکے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :