وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب غیر ملکی سرکاری دوروں کے باعث پبلک ڈے کے موقع پر موجود نہیں ہوں گے
جمعہ 16 نومبر 2018 12:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی نمائندگی کیلئے وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ منعقدہ کانفرنس میں شرکت کریں گے جس کے بعد وزیر توانائی اگلے دورہ پر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔
غیر ملکی سرکاری دورہ کی مصروفیات کی وجہ سے وزیر توانائی عمر ایوب خان اس ہفتہ کو اپنے ہری پور اور اتوار کو تحصیل غازی آفس میں پبلک ڈے پر موجود نہیں ہوں گے تاہم ان کے سیکرٹریز اور سرکاری افسران کے علاوہ ان کا تمام سٹاف موجود ہو گا جو سائلین کے مسائل سنے گا اور ان کے حل کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.