امریکی سینیٹ کی بحرین کو 30کروڑ ڈالر اسلحے کی فروخت کے حق میں منظوری
مذکورہ تجویز پر ہونے والی رائے شماری میں تجویز کے خلاف 77 اور اس کے حق میں 21 ووٹ آئے
جمعہ 16 نومبر 2018 12:10
(جاری ہے)
ہیلی کاپٹروں کی پہلی کھیپ 2022ء میں بحرین کے حوالے کی جائے گی۔
اس بات کا اعلان بحرین کی رائل ایئرفورس کے کمانڈر شیخ حمد بن عبداللہ آل خلیفہ نے بحرین انٹرنیشنل ایوی ایشن کی نمائش کے ضمن میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ اس حوالے سے فضائیہ کے کمانڈر نے بتایا کہ اس سمجھوتے پر دستخط بحرین کے ولی عہد اور نائب سپریم کمانڈر شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے کیے۔شیخ حمد کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر عالمی سطح پر جدید ترین شمار کیا جاتے ہیں جو بحرین کی فضائیہ کے لیے ایک بڑا اور اہم اضافہ ثابت ہوں گے۔ امریکا کے بعد بحرین دنیا کا دوسرا ملک ہو گا جو یہ ہیلی کاپٹر استعمال کرے گا۔بحرین کی فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکی کمپنی کے ساتھ دستخط کیے جانے والے سمجھوتے میں تربیت اور لوجسٹک خدمات کی فراہمی بھی شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بحرینی فضائیہ کے پاس اس وقت کوبرا ہیلی کاپٹر ہیں اور نئے ماڈل کی جانب تبدیلی کا عمل انتہائی آسان ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.