یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سابق وائس چانسلرہمایوں ضیاء انتقال کرگئے

جمعہ 16 نومبر 2018 13:00

پشاور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے سابق وائس چانسلرہمایون ضیاء انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کانمازجنازہ آج جمعتہ المبارک 2دوبجے بالمقابل خیبرپارک سیکٹرڈی 3ہائوس نمبر28سٹریٹ نمبر9فیزون حیات آبادپشاورمیں اداکی جائیگی،مرحوم کارسم قل ان کے رہائشگاہ پربروزاتوارادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :