ایوان بالا کا اجلاس، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صدارت کی

جمعہ 16 نومبر 2018 13:40

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے سینٹ کے اجلاس کی صدارت کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کا اجلاس پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے رکن سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کی صدارت میں شروع ہوا اور تلاوت قرآن پاک کے بعد ایجنڈے کے مطابق وقفہ سوالات کا آغاز کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :