تحریری سوال جمع کروانے والے ارکان کے وقفہ سوالات میں موجود نہ ہونے کا نوٹس لیا جائے، سینیٹر اعظم موسیٰ خیل

جمعہ 16 نومبر 2018 13:40

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) بلوچستان کے سینیٹر اعظم موسیٰ خیل نے کہا ہے کہ تحریری سوال جمع کروانے والے ارکان کے وقفہ سوالات میں موجود نہ ہونے کا نوٹس لیا جائے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے دوران انہوں نے کہا کہ جن ارکان کے سوالات ایجنڈے پر ہوتے ہیں اور وہ ایوان میں نہیں آتے، ان کی وجہ سے ہمارے سوالات ایجنڈے پر نہیں آ سکتے، اس کا بھی نوٹس لیا جائے۔

متعلقہ عنوان :