اسلام آباد کے دارارقم سکول کے طلباء و فیکلٹی ممبران نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 16 نومبر 2018 14:20

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) اسلام آباد کے دارارقم سکول کے 35 طلباء و فیکلٹی ممبران نے سینیٹ کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران صدر نشین ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے وفد کو مہمانوں کی گیلری میں خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :