سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

جمعہ 16 نومبر 2018 14:40

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ سینیٹ نے انتخابات (ترمیمی) بل 2018ء کی اتفاق رائے سے منظوری بھی دی۔

متعلقہ عنوان :