پشاور ہائی کورٹ نے ابرار سعید کی پٹیشن پر کولز لاء کالج کو ہزارہ یونیورسٹی الحاق سے متعلق فیصلہ دیدیا
جمعہ 16 نومبر 2018 16:40
(جاری ہے)
کولز لاء کالج کے ایم ڈی ابرار سعید نے ہائی کورٹ بینچ میں رٹ دائر کر رکھی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہوں نے کالج کی رجسٹریشن ایبٹ آباد یونیورسٹی سے ختم کر کے ہزارہ یونیورسٹی کے ساتھ کی ہوئی ہے، ہزارہ یونیورسٹی نے انہیں کالج کی نئی رجسٹریشن کی ہدایت کی ہے۔
ہائی کورٹ ایبٹ آباد نے کولز کالج کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے اس کا الحاق ہزارہ یونیورسٹی کے ساتھ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ کولز کالج کے طلباء و طالبات نے ہائی کورٹ کے فیصلہ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کالج کے ایم ڈی ابرار سعید نے کہا کہ آئندہ کولز کالج کے امتحانات ہزارہ یونیورسٹی لے گی، ہائی کورٹ کے فیصلہ سے طلباء و طالبات میں پائی جانے والی تشویش کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے ہزارہ کے چار کالجز کو لاء کی ڈگری جاری کرنے کیلئے نااہل قرار دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.