غیر ضروری اشیاء کی درآمدات مرحلہ وار ختم کی جائیں : پیاف
غیر ضروری درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے ۔ لوکل پروڈکٹس کو سپورٹ کیا جائی: میاں نعمان کبیر ،ناصر حمید خان ،جاوید اقبال صدیقی
جمعہ 16 نومبر 2018 16:50
(جاری ہے)
مختلف غیر ملکی ، غیر ضروری اشیاء کی اپنے ملک میں پابندی لگائی جائے تاکہ بڑھتی ہوئی درآمدات کم ہو سکیں اور تجارتی خسارہ بہتر ہو سکے۔
چیئر مین پیاف میاں نعمان کبیر نے سینئر نائب چیئر مین پیاف ناصر حمید خان اور وائس چیئر مین پیاف جاوید اقبال صدیقی کے ہمراہ تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو پروان چڑھانے کے لئے برآمدات کو بڑھانا اور درآمدات کو کم کرنا بہت ضروری ہے۔میاں نعمان کبیر نے کہاآنیوالی پانچ سالہ تجارتی پالیسی2018-23 میں کاروباری برادری کو مراعات کے علاوہ کاروبار کو آسان بنانے کے لئے قواعد وضوابط کو سادہ اور قابل فہم بنایا جائے۔ کاروباری لاگت کو کم کرنے کے لئے صنعت و تجارت سے غیر ضروری درآمدی اشیاء پر مرحلہ وار پابندی لگائی جائے۔ حکومت زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب توجہ دے جس کے لئے ناگزیر ہے کہ ملک بھر میں نجی شعبے کو ترقی دینے کے علاوہ سمال انڈسٹریز کو فروغ دیا جائے ،بیمار صنعتوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لئے انہیں تمام سہولیتں فراہم کی جائیں ، مقامی کاروبار کی ترقی کے لئے ذرائع آمدورفت کی بہتری اور اس کے تحفظ کے لئے اپنے معنی و مفہوم کے لحاظ سے حقیقی اقدامات کئے جائیں ۔ حکمران غیر اہم منصوبوں پر حکومتی سرمایہ لٹانے کے بجائے ایسے منصوبوں پر توجہ دیں جس سے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہو اور ملکی معیشت کو استحکام ملے ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.