سولومن جزائر میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، شدت 6.5 درجے تھی

جمعہ 16 نومبر 2018 16:50

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2018ء) جنوبی پیسفیک میں واقع سولومن جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 163.4 درجے مشرقی طول بلد مین 33.0 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :