فلمی دنیا میں تفریح کی تعریف تبدیل ہو رہی ہے ، راجکمار رائو

جمعہ 16 نومبر 2018 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار راجکمار رائو نے کہا ہے کہ فلمی دنیا میں تفریح کی تعریف تبدیل ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار راجکما ر ارائو کا کہنا ہے کہ لوگ کچھ نیا دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں۔فلمی دنیا میں تفریح کی تعریف تبدیل ہو رہی ہے۔اداکار کا کہنا ہے کہ فلمی دنیا میں موضوع نئی تفریح ہے اورمیں اس تبدیلی کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔

متعلقہ عنوان :