چین نے بنگلہ دیش کو روہنگیا ایشو کے حل کے لئے معاؤنت کی پیش کر دی

جمعہ 16 نومبر 2018 16:50

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2018ء) چین نے روہگیاایشو کے حل کے لئے میانمار کو معاؤنت کی پیش کر دی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم لی کیکیانگ نے سنگاپور میں ہونے والے آسیان اجلاس کے دوران میانمار کی راہنما سوکی سے سائیڈ لائن ملاقات میں انہیں روہنگیا ایشو کے حل کے لئے معاؤنت کی پیش ک یہے ۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ چین میانمار کی ملکی استحکام برقرار رکھنے کی کوششوں میں اپنا بھرپور تعاؤن فراہم کرے گا جبکہ بنگلہ دیش اور میانمار جو راکھین ریاست کے ایشو پر مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے اس معاملے کو حل کرنے میں معاؤنت فراہم کرے گا ۔ ۔