پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ 19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا
جمعہ 16 نومبر 2018 17:00
(جاری ہے)
گروپ ٹو میں سوئی سدرن گیس کمپنی اور کراچی وائٹس کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ پشاور اور حبیب بینک کی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوگا۔
سپر ایٹ مرحلے میںآٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈ، لاہور بلیو، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز، کے آر ایل ، سوئی سدرن گیس کمپنی ، کراچی وائٹس، پشاور اور حبیب بینک کی ٹیمیں شامل ہیں ایونٹ کا فائنل 4 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.