آئی جی سندھ کا سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے پر متعلقہ ایس ایس پی کو فور ی ریسکیو کرنے اور جائے وقوعہ پر امدادی کاموں میںتعاون کی ہدایت

جمعہ 16 نومبر 2018 18:16

آئی جی سندھ کا سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے پر متعلقہ ایس ایس پی کو فور ..
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر متعلقہ ایس ایس پی کو فوری ریسکیو کرنے اور جائے وقوعہ پر امدادی کاموں میں متعلقہ اداروں اور موٹروے پولیس سے تمام ترممکنہ تعاون کی ہدایات جاری کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :