آئی ایم ایف کے ساتھ شرائط سے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا جائے گا، ایوان کو بائی پاس نہیں کیا جائے گا،اعظم سواتی

جمعہ 16 نومبر 2018 18:45

آئی ایم ایف کے ساتھ شرائط سے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا جائے گا، ایوان کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2018ء) وفاقی وزیر سائنس وٹکنالوجی محمد اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ اس ایوان کوآئی ایم ایف کے ساتھ تمام شرائط سے آگاہ کیا جائے گا،ایوان کو بائی پاس نہیں کریں گے،پارلیمنٹ ہی ہماری طاقت ہے۔

(جاری ہے)

قبل ازیں ایوان میں سینیٹر شیری رحمن نے نقطہ اٹھایا کہ آئی ایم ایف کی ٹیم آئی جو سار ے اداروں میں گئی،حکومت ان کے کہنے پر 160 ارب کے ٹیکسز لگانے لگانے جارہی ہے،ان کے شرائط سے پارلیمنٹ کو آگاہ نہیں کیا،جو بھی ملک میں ہو رہے ہیں اس کو جاننے کا حق ہے۔

متعلقہ عنوان :