Live Updates

پی ٹی آئی پا نچ سا لہ دور حکومت میں ملکی تقد یر کو بد ل دے گی‘اعجاز احمد چوہدری

پی ٹی آئی کیخلا ف لیگی سازشی عناصر کی کو ئی چا ل کامیا ب نہیں ہو گی‘ایڈیشنل سیکرٹری جنرل

جمعہ 16 نومبر 2018 18:47

پی ٹی آئی پا نچ سا لہ دور حکومت میں ملکی تقد یر کو بد ل دے گی‘اعجاز ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ سازشی عنا صر کا مستقبل تار یک اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے ،پی ٹی آئی پا نچ سا لہ دور حکومت میں ملکی تقد یر کو بد ل دے گی، پی ٹی آئی کیخلا ف لیگی سازشی عناصر کی کو ئی چا ل کامیا ب نہیں ہو گی ۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حکومت سے دنوں کی کار کر د گی کا مطا لبہ کر نے والے پچھلے ستر سا لو ں کی کر پشن کاحسا ب دیں،ن لیگ کے رہنما ادارو ں کیخلا ف بیان بازی کر کے اپنی گر تی ہو ئی مقبو لیت کو بحا ل کرنے کی ناکام کو شش کررہے ہیں اپوز یشن حکومت پر تنقید ضرور کرے مگر جھو ٹ بو لنا چھو ڑ دیِ کر پشن کرنے والے کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو اُسے کر پشن کا حسا ب ہر حا ل میں دینا ہو گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ڈرامے باز شہبازشریف کہتے تھے دھیلے کی کر پشن ثا بت کر یں تو جو چور کی سزا وہ میری سزا آ ج نت نئی کر پشن کی داستانیں سامنے آ رہی ہے ،تھوڑی سے شرم حیا ء باقی ہو تو چُلوبھر پانی میں ڈوب مرنا چایئے،شہباز شریف جس احتسا بی شکنجے میں پھنس چکے ہیں وہا ں سے ان کی رہا ئی دور دور تک نظر نہیں آ رہی۔ انہوں نے مزید کہاکہ ابھی تو نیب نے شہباز شریف کی ر مضان شو گر مل میں کھاتے کھو لے ہیں د س سا ل کی کر پشن کا حسا ب دیئے بغیر شریف فیملی کی جا ن نہیں چھو ٹے گی، شریف فیملی کے بعد آ صف زرداری کے گر د گر فتار ی کے باد ل چھا ئے ہو ئے ہیں۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات