حکومت کی توانائی سیکٹر میں گردشی قرضے کم کرنے کی حکمت تیار
توانائی کے شعبے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ، گردشی قرضوں میں کمی کیلئے 200 سے 300 ارب کے بانڈز تیارکیے جائیں گے۔ ذرائع وفاقی وزارت خزانہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 16 نومبر 2018 18:44
(جاری ہے)
حکمت عملی کے تحت آئل ریفائنری کو بھی فنڈنگ مل سکے گی۔
جبکہ سردیوں میں ایندھن سے بجلی گھر چلانے کیلئے رقوم فراہم ہوسکیں گی۔ واضح رہے حکومت کو سعودی عرب سے قرض مل گیا جبکہ چین کی جانب سے ممکنہ طور پر امداد مل جائے گی۔ اس کے باوجود حکومت کو مالی خسارے کا سامنا ہے۔ حکومتی رہنماؤں کے مطابق متحدہ عرب امارات سے بھی پاکستان کو مالی امداد ملنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت خزانہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے رواں مالی سال کے دوران اب تک 1.27 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے مطابق مالی سال 2018-19ء میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت خزانہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 12.35 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ رواں مالی سال کے دوران اس ضمن میں اب تک 1.27 ارب روپے کے فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.