نیب لاہور کی مجاہد کامران کے الزامات کی تردید

جمعہ نومبر 19:56

نیب لاہور کی مجاہد کامران کے الزامات کی تردید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) نیب لاہور نے مجاہد کامران کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیب میں تشدد نہیں کیا جاتا نہ ہی واش رومز میں کیمرے لگے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد حسن فواد مجاہد کامران کے آنے سے پہلے ہی جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل جا چکے تھے ان کی مجاہد کامران سے ملاقات ہی نہیںہوئی مجاہد کامران نے خود کہا تھا کہ ان کی کمر میں درد ہے وہ زمین پر لیٹیں گے باتھ روم میںکیمرے لگانے والی بات بھی درست نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :