لاہور ، مولانا فضل الرحمن اسلام آباد روانہ

جمعہ 16 نومبر 2018 21:36

لاہور ، مولانا فضل الرحمن اسلام آباد روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2018ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دو روز لاہور میں قیام کے بعد گزشتہ روز اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر لاہور آئے ہوئے تھے۔ جہاں انہوں نے گزشتہ روز مال روڈ پر ہونے والے ملین مارچ کی صدارت کی اور جامعہ مدنیہ میں پارٹی کے رہنمائوں سے ملاقات کر کے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔