آرٹس کونسل میں سندھ تھیٹر فیسٹیول میں ڈرامہ ایڈیٹس ان لوو کل پیش کیا جائے گا

جمعہ 16 نومبر 2018 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2018ء) محکمہ ثقافت حکومت سندھ کے تعاون سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سندھ تھیٹر فیسٹیول میںڈرامہ ایڈیٹس اِن لوو 17نومبر 2018 ہفتہ7:30 بجے شام اے سی آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی ہدایت کایونس خان ہیں اورڈرامے میں معروف آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :