گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ریشین فیڈریشن کے سفیر کی ملاقات

جمعہ نومبر 22:49

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ریشین فیڈریشن کے سفیر کی ملاقات
لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ریشین فیڈریشن کے سفیر الیکسی دیدوف نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران خطے میں امن وامان کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں سر مایہ کاری پر بھی بات چیت کی۔

متعلقہ عنوان :