وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پرنس یحییٰ جان کی ملاقات

جمعہ نومبر 23:23

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پرنس یحییٰ جان کی ملاقات
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں پرنس یحییٰ خان اور پرنس عیسیٰ جان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :