صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نجی ہسپتال آمد‘ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے والد کی عیادت کی

جمعہ نومبر 23:44

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نجی ہسپتال آمد‘ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل ..
لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2018ء) صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جوہر ٹاؤن میں واقع نجی ہسپتال میں جمعہ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے والد کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری مختار احمد کو گلدستہ پیش کیا اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔