دو سہیلیوں نے بصارت سے محروم شخص سے شادی کر لی
بصارت سے محروم شخص ظفر اقبال درجہ چہارم کے ملازم ہیں
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 17 نومبر 2018 12:36
(جاری ہے)
ایک کزن شادی سے ہی مکر گئی۔جب کہ لڑکے فراز کی خلاف اغواء کا مقدمہ درج کروادیا۔
دونوں کزنوں نے ہائیکورٹ میں ایک ہی شوہر کے ساتھ رہنے کے بیانات بھی دیئے تھے تاہم اب ایک کزن علینہ نے والد کے پاس پہنچتے ہی لڑکے فراز سے شادی کے حوالے سے اپنا بیان بھی بدل لیا۔ فراز کی پہلی بیوی کا کہنا ہے کہ میری دوست میرے بغیر نہیں رہ سکتی تھی۔اور نہ ہی میں اس کے بغیر رہ سکتی تھی اور میں اس کو بلا کر اپنے شوہر سے اس کی شادی کروائی۔لیکن اس کہانی میں ایک نیا موڑ اس وقت آیا جب فراز کی ایک بیوی علینہ روٹھ گئی اور فراز پر اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پریشانی کم نہ ہوئی اور کچھ دن بعد فراز کی بیوی علشبہ نے بھی فراز کا ساتھ چھوڑ دیا۔یاد رہے کچھ عرصہ پہلے خبر آئی تھی کہ ملتان کے رہائشی نوجوان محمد فراز نے شادی کی تو ڈیڑھ ماہ بعد ہی اسے دوسری شادیبھی کرنا پڑی۔ فراز کی پہلی بیوی نے اپنی رضامندی سے اپنے شوہر کی شادی اپنی کزن سے کروائی۔لڑکیوں کے مطابق علینہ اپنی سہیلی علشبہ سے بے حد پیار کرتی تھی دونوں کزنیں ایک دوسرے کے بغیر رہ نہیں سکتیں تھیں۔شادی کے بعد بھی دونوں نے اکھٹے رہنے کا فیصلہ کرلیا اور علینہ نے اپنی سہیلی علشبہ کی شادی بھی اپنے شوہر فراز سے کروادی۔ شادی کے بعد تینوں میاں بیویاں کچھ عرصہ تو خوش و خرم رہے مگر اب یہ خبر آئی ہے کہ فراز کی ایک بیوی نے اس پر قتل کا مقدمہ درک کروایا ہےجب کہ دوسری لڑکی نے فراز سے طلاق لے لی ہے۔دو لڑکیوں سے شادی کرنے والا فراز جو کہ میڈیا میں بھی خبروں کی زینت بنا رہا اب مقدمے میں پھنس چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.