ایماندار ٹیکس گزار ملک کا اثاثہ، ٹیکس چوروں سے رعایت نہیں کی جائے گی،چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر بشیر الدین
ہفتہ 17 نومبر 2018 13:03
(جاری ہے)
مختلف ممالک کے ٹیکس حکام کے درمیان رابطے کی وجہ سے ٹیکس چوری مشکل ہوتی جا رہی ہے جنہیں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔جو لوگ 30 نومبر تک گوشوارے جمع نہیں کروائیں گے وہ اگلے سال مارچ تک نان فائیلرز ہی شمار ہونگے۔اس موقع پر رٹبا کے صدر سید توقیر بخاری نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیموں کی وجہ سے عالمی سطح پر90 ارب ڈالر کا کالا دھن سامنے آیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ٹیکس کی تشخیص کے نظام میں خامیوں کو دور کیا جائے اور ایماندار ٹیکس گزاروں کو صلہ دیا جائے تاکہ دوسروں کو بھی ترغیب ہو۔تنصیر بخاری نے تجویز دی کہ بڑے شاپنگ سینٹروں، ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹائون میں ایف بی آر ڈیسک بنائے جہاں سے آگہی کی مہم چلائی جا سکے کیونکہ ڈیڈ لائن کے خاتمے سے چند روز قبل چلائی جانے والی مہم سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ رٹبا کے جنرل سیکرٹری زاہد شفیق نے کہا کہ ایف بی آر کے اہلکار مصروف کاروباری مراکز میں آگہی کی مہم شروع کریں اور عوام کو ٹیکس گزار بننے کے فوائد اور ٹیکس گزار نہ بننے کے نقصانات سے آگاہ کریں۔رٹبا کے عہدیداروں نے اپیل کی کہ محاصل میں اضافے کے لیے موجودہ ٹیکس گزاروں پر انحصار کے بجائے نئے ٹیکس گزار تلاش کیے جائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.