دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے شروع ہوگا

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:33

دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے پشاور میں شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میںچھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں اسلام آباد، پشاور، گوجرانوالہ، بہاولپور، ایبٹ آباد اور اٹک کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :