انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کا کانووکیشن 10دسمبر کو منعقد ہوگا

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:44

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کا جلسہ تقسیم اسناد 10دسمبر کو پشاوریونیورسٹی کے کانووکیشن ہال میں منعقد ہوگا‘ کنٹرولر امتحانات نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیارجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 26نومبر مقرر کی گئی ہے‘ رجسٹریشن آن لائن بھی کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :