پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور اور تھری ملازمین کی عمرہ قرعہ اندازی 20نومبر کو ہوگی

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:44

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور اور کلاس تھری ملازمین کی مشترکہ عمرہ قرعہ اندازی منگل 20نومبر کو دن 11بجے یونیورسٹی کے کانووکیشن ہال میں منعقدہوگی۔

متعلقہ عنوان :