لنکن پارلیمنٹ میں دوسرے روز بھی ارکان گتھم گتھا،
مرچی پائوڈراچھال دیئے اسپیکر کو ان کی پارٹی کے مخالفین نے ایوان میں داخلے سے روک دیا،حملے کی کوشش،فورسزنے تحفظ فراہم کیا
ہفتہ 17 نومبر 2018 14:06
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کیرو جے سوریا کو ان کی پارٹی کے مخالفین نے ایوان میں داخل ہونے سے روک دیا، تاہم ایک گھنٹے بعد غیر مسلح پیرا ملٹری فورس کے عہدیداروں اور افسران نے انہیں اسمبلی کے اندر پہنچایا۔
پیرا ملٹری فورس کے عہدیداروں نے اسپیکر کیرو جے سوریا کو گھیرے میں لے کر ایوان کا اعتماد کھونے والے وزیر اعظم راجا پکسے کے حامیوں سے تحفظ فراہم کیا، کیونکہ وہ اسپیکر پر کتابیں اور اسٹیشنری اچھال رہے تھے۔راجا پکسے کے حامی اراکین نے فرنیچر کو توڑ کر پیرا ملٹری فورسز کے عہدیداروں پر بھی حملہ کیا، جبکہ پولیس اور مخالف اراکین پر چلی پائوڈر بھی پھینک دی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.