ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ادیتیا رائے کپور

ہفتہ 17 نومبر 2018 14:34

ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ادیتیا رائے کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار ادیتیا رائے کپور نے کہا ہے کہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق ادیتیا رائے کپور نے میڈیا کو اپنی شادی بارے سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا ہے کہ لوگ جب مجھ سیمیری شادی کا سوال کرتے ہیں تو مجھے اچھا لگتا ہے۔ابھی میرا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔

متعلقہ عنوان :