وفاقی حکومت کے سر سبز پاکستان پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں شجر کاری کے فروغ میں عوام کی شمولیت کے لئے 2 ارب روپے مختص

ہفتہ نومبر 17:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2018ء) وفاقی حکومت نے سر سبز پاکستان پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں شجر کاری کے فروغ میں عوام کی شمولیت کے لئے 2 ارب روپے مختص کئے ہیں۔

(جاری ہے)

موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے حکام کے مطابق 52 لاکھ روپے عوامی استعداد کار اور آگاہی مہم کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے منصوبوں میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے مسکن اور چر اگاہوں کا انتظام، افزائش حیوانات کے شعبے کے لئے بیمہ سکیمیں، ویکسینیشن مہم اور افزائش حیوانات کے طریقوں میں بہتری، جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے عوام کو متحرک کرنے سمیت بعض دیگر منصوبے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :