سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی پر احتساب عدالت میں فرد جرم عائد

ہفتہ 17 نومبر 2018 18:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2018ء) احتساب عدالت نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے خلاف نیب کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے آصف ہاشمی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ریفرنس کی آئندہ سماعت 3 دسمبر تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ فرد جرم عائد کرنے کے لئے نیب نے گزشتہ روز آصف ہاشمی کو جیل سے لا کر احتساب عدالت میں پیش کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :