وزیرا عظم عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو این آراو دیا ہے،محمد اسماعیل راہو
ْ وفاقی حکومت تین ماہ سے شیخ رشید کی طرح عوام کو جھوٹے خواب سناتی آرہی ہے،وزیرزراعت سندھ
ہفتہ 17 نومبر 2018 18:48
(جاری ہے)
وفاقی حکومت تین ماہ سے شیخ رشید کی طرح عوام کو جھوٹے خواب سناتی آرہی ہے۔
محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ پہلی بار ملک کشکولیوں کے حوالے کیا گیا ہے۔تبدیلی والوں کو سو دن پورے ہونے کو ہیں پر ملک میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔وفاقی حکومت صوبوں کے فنڈز روک کر بنی گالا کا کچن چلا رہی ہے،انہوں نے عمران خان اور شیخ رشید کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بنی گالا اور لال حویلی والے نکلے تھے نیاں پاکستان بنانے پر ان کو ہاتھ میں کشکول پکڑادیا گیا،چین سے قرضہ نہ لینے کا اعلان کرنے والے چین سے بہیک مانگ رہے ہیں،فواد چوہدری اور شیخ رشید جب بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں تو وہ قیامت کی نشانی ہے۔انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت بتائے کہ اس نے عوام کے لیے کیا کیا ہے،پی ٹی آئی میں مشرف اور متحدہ قائد کی باقیات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاید وفاقی حکومت سندھ کو ملک کا حصہ نہیں سمجھتی، وفاقی حکومت جان بوجھ کر کراچی کے منصوبوں کے پئسے روک رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.