غیر ملکی فنکاروں کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے رجحان میں اضافہ

رائل بورن نے اپنی مصنوعات کی تشہیر کیلئے بھارتی اداکار آدیتی سنگھ کو برانڈ سفیر مقرر کردیا

ہفتہ 17 نومبر 2018 21:00

غیر ملکی فنکاروں کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے رجحان میں اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2018ء) ملکی فنکاروں کے بعد غیر ملکی فنکاروں کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے رجحان میں اضافہ ہونے لگا۔

(جاری ہے)

صف اول کی بھارتی فنکاروں کو پاکستانی فیشن انڈسٹری نے میگا بجٹ کی بنیاد پر اپنے برانڈز میں اِن کرنا شروع کر دیا جس کی ابتدا گزشتہ دنوں فیبرکس برانڈ رائل بورن نے معروف بھارتی اداکارہ ا?دیتی سنگھ کو برانڈ سفیر مقرر کر کے کر دی۔

اس حوالے سے رائل بورن کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کیلئے انٹرنیشنل سٹارز کو مہم میں شریک کر رہے ہیں۔ ا?ر بی ا?ئی عمران عاطف نے کہا اپنے برانڈ کو متعارف کرانے کیلئے غیر ملکی فنکاروں سے رابطے جاری ہیں۔ بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کے بعد مزید فنکاروں کو برانڈز کی ثقافتی سفارت کاری کیلئے ا?فرز مل رہی ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :