ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر)طاہر ظفر عباسی کی زیر صدارت عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر 12ربیع الاول کے جلوس اور محافل کے انعقاد پر انتظامات کا جائزہ
اتوار 18 نومبر 2018 01:00
(جاری ہے)
جبکہ روٹ کی صفائی ستھرائی کے سلسلے میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کا عملہ ہنگامی بنیادوں پرکام کرتے ہوئے جلداز جلد صفائی کی صورتحال بہتر اور کچرے ٹھکانے لگائے گا۔
انہوں نے کہاکہ شہر میں مختلف شاہراہوں پر استقبالی گیٹ کی تنصب اور خوبصورتی کا کام بھی جلد مکمل کیاجائیگا۔ اور جہاں پر نکاسی آب کا مسئلہ درپیش ہوگا ان جگہوں پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دیکر تعینات کئے جائیںگے۔تاکہ جلوس کسی قسم کی پریشانی کے بغیر مقررہ وقت پر اختتام پذیر ہوسکے۔انہوں نے کہاکہ جلوس کے روٹ پر ٹریفک کے لئے متبادل راستہ فراہم کرنے سے ٹریفک کی روانی میں خلل نہیں پڑیگی۔اجلاس میں فیصلہ ہواکہ مرکزی جلوس اور محافل کے انعقاد کے موقع پر لوڈشیڈنگ کے اوقات کار تبدیل کی جائے گی اس کے علاوہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متبادل نظام کا بندوبست بھی کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہاکہ ہر سال کی طرح امسال بھی جشن ولادات رسول ﷺ نہایت عقیدت واحترام سے منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں عاشقان رسول ﷺ کا جلوس کی حفاظت اور مناسبت سے سیکورٹی اوردیگر خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.