صوبائی حکومت صحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ لوگوں کو صحت کی سہولتیں ان کی دہلیز پر میسر ہوں،صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری
اتوار 18 نومبر 2018 01:00
(جاری ہے)
اور ہسپتال میں موجود مریضوں کی عیادت کی اور ان کے مسائل سنیں ، ہسپتال میں ڈاکٹرز اور ادویات کی کمی کے حوالے سے لوگوں نے صوبائی وزیر صحت کو شکایت کی ، جس پر انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ بہت جلد ڈاکٹروں سمیت ادویات کی کمی کو دور کیا جائے گا - اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت صحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ لوگوں کو صحت کی سہولتیں ان کی دہلیز پر میسر ہو، محکمہ صحت میں خالی آسامیوں پر میرٹ کے ذریعے تعیناتیاں کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ضلع کو رول ماڈل سٹی بنانا ان کی اولین ترجیح ہے ا ور عوام سے کئے گئے وعدے پو رے کردیے جائیں گے ، میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ جام کمال کی سربراہی میں پوری کابینہ اپنی دن رات ایک کر کے عوام کے فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکی دھمکی ورلڈ آرڈر کی ناکام صورتحال میں ناکارہ دھمکی ہے
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.