یمنی فوج کے حملے، صعدہ اورباقم میں عراقی بم سازسمیت 31جنگجوہلاک
تعز گورنری میں سرکاری فوج نے دوعلاقوں سے حوثیوں کو نکال باہر کرنے کے بعد کنٹرول سنبھال لیا
اتوار 18 نومبر 2018 11:10
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کے ڈائریکٹرانٹیلی جنس کرنل انس منصر نے ایک بیان میں بتایا کہ باقم کے محاذ پر لڑائی کے دوران حوثی جنگجوئوں کے ساتھ ان کا ایک عراقی اسلحہ کا ماہر بھی مارا گیا۔
مقتول عراقی بم سازایران کی جانب سے مقرر کردہ مشن پر یمن میں حوثیوں کی بارودی مواد کی تیاری میں ان کی معاونت کررہا تھا۔یمنی فوج کی آفیشل ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق باقم کے محاذ پر 10 حوثی ہلاک ہوگئے۔ ان میں ان کا ایک اہم فیلڈ کمانڈر بھی شامل ہے۔مقتول حوثی جنگجو کی شناخت محمد الباری الاخفش کے نام سے کی گئی ہے۔ ادھر ایک دوسری پیش رفت میں تعز گورنری میں سرکاری فوج نے مقبنہ اور جبل حبشی کے علاقوں سے حوثیوں کو نکال باہر کرنے کے بعد سرکاری فوج نے ان کا کنٹرول سنبھال لیا۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.