سرگودھا کے قصبہ سلانوالی کے چک 140 جنوبی میں مدرسہ کی چھت گرنے سے تبلیغی جماعت کے 3 افرادجاںبحق
جاںبحق افراد کی نماز جنازہ مدنی پارک میں ادا کی گئی جسکے بعد ان کی میتیں ان کے آبائی علاقہ سوات روانہ کر دی گئیں
اتوار 18 نومبر 2018 12:00
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق تبلیغی جماعت کے 14 ساتھی اپنے پروگرام کے سلسلہ میں چک 140 جنوبی کی زیر تعمیر مسجد میں آئے ہوئے تھے جہاں وہ مسجد سے ملحقہ مدرسہ میں چائے نوش کر رہے تھے کہ اچانک چھت گر گئی جس کے ملبہ تلے دب کر امیر گروپ سمیت تین ساتھی سعد کریم،محمد شاہ اور سعیدالرحمن جانبحق اور 9 افراد محمد یونس،شمس الرحمن ،عرفان،غلام محمد،عثمان، خالدالرحمن، گل نصیب ،صاحب خان زخمی ہو گے۔
جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں چار زخمیوں کی حالت تشویشناک رہی تو 2 افراد کو سرگودھا ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔ جن کی حالت اب بہتر ہے۔ تبلیغی جماعت کے ان افراد کا تعلق شانگلا سوات سے ہے واقعہ میں جاںبحق افراد کی نماز جنازہ مدنی پارک میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی میتیںان کے آبائی علاقہ سوات روانہ کر دی گئیں-مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.