راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی‘ میرا
ہسپتال کے منصوبے سے پیچھے نہیں ہٹی اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہوں ‘ خصوصی گفتگو
اتوار 18 نومبر 2018 12:40
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میرے بارے میں جس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں اس لئے صرف یہی کہوں گی کہ میرے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے ،میں مایوس ہوں اور نہ ہی ان کے سامنے ہمت ہاروں گی ۔
اداکارہ نے کہا کہ میرے ہسپتال کے منصوبے کو سنجیدگی سے نہیں لیاگیا لیکن میں انفرادی اور اجتماعی حیثیت میں انسانیت کی خدمت کا مشن جاری رکھوں گی اور ہسپتال کا منصوبہ بھی ترک نہیں کیا ۔میرا نے شادی کرنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ معاملہ عدالت میں ہے اس لئے اس پر بات نہیں کروں گی ۔مزید اہم خبریں
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.