حاجی عبدالوہاب کے انتقال کی خبر تبلیغی کارکنان پر بجلی بن کر گری

اتوار 18 نومبر 2018 14:00

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کے انتقال کی خبر تبلیغی کارکنان پر بجلی بن کر گری۔عالمی تبلیغی مرکز میںمولانا محمد جمشید نے نماز فجرکے بعد کارکنان کو افسوس ناک خبر سے آگاہ کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی ۔

متعلقہ عنوان :