مقبوضہ کشمیر‘ شوپیان اور پلوامہ اضلاع میں دونوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال
نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،آبائی علاقوں میں سپرد خاک
اتوار 18 نومبر 2018 15:10
(جاری ہے)
نواز احمد کا تعلق شوپیان کے علاقے ریبن زینہ پورہ سے جبکہ یاور احمد ضلع پلوامہ کے علاقے بٹھنور لیتر کا رہائشی تھا۔ دریں اثناء پلوامہ اور شوپیان میں شہید نوجوانوں کے آبائی علاقوں میںہزاروں لوگوں نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ شہیدنوجوانوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں میں لائی گئیں تو ملحقہ علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ جوق در جوق نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پہنچے۔ لوگوں کی بڑی تعداد میں آمدکے باعث شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ کئی مرتبہ ادا کی گئی۔ بعد میں انہیں آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعروں کی گونج میں سپرد خاک کیاگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.