صوبائی وزیر ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ محمود الرشید(آج) لودھراں میں ہاؤسنگ کی جگہ کا معائنہ کریں گے

اتوار 18 نومبر 2018 15:10

لودھراں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء)صوبائی وزیر ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ محمود الرشید(آج)19نومبر بروز سوموار لودھراں میں ہاؤسنگ کی جگہ کا معائنہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمد ڈائریکٹرٴْ پھاٹاملتان کی معاونت سے اس سلسلے میں لودھراں میں سستے گھروں کی ہاؤ سنگ سکیم کے انتظامات کو حتمی شکل دے چکے ہیں-