Live Updates

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اتوار 18 نومبر 2018 16:30

اسلام آباد۔18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ جو وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر ہیں، نے اتوار کو اپنے بیان میں مرحوم کے ایصال ثواب اور غمزدہ خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات