اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو کے مستعفی ' ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی،ترجمان وزیراعلیٰ

اتوار نومبر 19:20

اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو کے  مستعفی ' ہونے کی کوئی خبر موصول ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2018ء) ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان بشریٰ رند نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو کے عہدے سے مستعفی ' ہونے کے حوالے سے ابھی تک کوئی خبر پارٹی کو موصول نہیں ہوئی قدوس بزنجو کا عہدے سے مستعفی' ہونے کے فیصلے کی خبر ابھی تک پارٹی کو موصول نہیں ہوئی اگر اس طرح کی کوئی خبر موصول ہوگی تو تمام پرنٹ وہ الیکڑک میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :